Categories
Essential Oils
Essential Oils
4 products
Powders
Powders
5 products
Clay
Clay
4 products
Carrier Oils
Carrier Oils
10 products
Butter
Butter
4 products
Honey
Honey
5 products
Gel
Gel
2 products
Medicines
Medicines
11 products
Latest Feed
16 May: (Caletropis Swallow Wost) / آک / آکھ / مدار

آکھ کا پودا ڈیڈ ھ گز سے دوگز تک بلند ہو جاتا ہے لیکن عموماًایک یا نصف گز تک بلند دیکھا گیا ہے یہ شاخ در شاخ ہو کر بھی پھیلتا ہے لیکن زیادہ تر جڑ ہی سے شاخیں نکل کرادھر پھیل جاتی ہے مدار کے جس حصہ کوتوڑا جائے سفید گاڑھا دودھ ٹپکنا شروع ہو جاتا ہے اطراف میں جڑ کی نسبت زیادہ دودھ نکلتا ہے۔

saffron
16 May: (Saffron) /زعفران / کیسر

کیسرکاپودا پیاز کی مانند ڈیڈھ فٹ اونچاہوتاہے۔جس کیجڑ نیچے پیاز جیسی ایک گانٹھ نکلتی ہے پتے گہرے سبز پیاز کی طرح لمبے گھنے اور ان کا رخ زمین کی طرف زیادہ ہوتاہے۔جڑ کے پاس کے پتوں کے کنارے باہر کی طرف مڑے ہوئے ہوتے ہیں ستمبر اور اکتوبر میں پھل لگتے ہیں جوکہ بیگنی رنگ کے گچھوں میں دو سے تین ایک ساتھ بڑے خوبصورت معلوم ہوتے ہیں اس کی پنکھڑیاں چھ حصوں میں تقسیم ہوتی ہے

moringa benefits
16 May: سہانجنہ —🌳

ایک روایتی درخت اور ایک کرشماتی پودا
اس کو اردو میں سہانجنہ یا سونجنہ ، بنگالی میں مورونگا ، پنجابی میں سونجنہ ، سنسکرت میں سوبھانجنہ اور انگریزی میں مورنگا اور ہارس ریڈش ٹری کہتے ہیں